اسلام کی کتب (دوسری کتاب) — Page 48
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت یعنی جماعت احمد یہ اس وقت دنیا کے گوشہ گوشہ میں پھیلی ہوئی ہے۔شاید ہی کوئی ایسا بر اعظم یا ملک ہو جہاں جماعت نہ پائی جاتی ہو۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایسے مُردے زندہ کئے ہیں کہ وہ اب دوسروں کو بھی زندہ کر رہے ہیں۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَ عَلَى مُطَاعِهِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [48]