اصلاح معاشرہ کے طریق اور اصلاحی کمیٹی کی ذمہ داریاں

by Other Authors

Page 39 of 49

اصلاح معاشرہ کے طریق اور اصلاحی کمیٹی کی ذمہ داریاں — Page 39

اصلاحی کمیٹی کی ذمہ داریاں اصلاحی کمیٹی کی ہر ماہ باقاعدگی سے میٹنگ کرنے اور رپورٹ دینے کے لئے حضور انور کی ہدایت کی تعمیل میں مرکزی اصلاحی کمیٹی نے ایک رپورٹ فارم تیار کر کے منظوری حاصل کر لی ہے جو آگے(صفحہ 41 پر) درج کیا جارہا ہے۔ہندی اور انگریزی میں بھی اس فارم کا ترجمہ کروا کے بھجوایا جارہا ہے۔اب ضرورت ہے عملدرآمد کرنے اور کروانے کی۔اللہ تعالیٰ جملہ عہدیداران کو اپنے فضل سے اسکی تو فیق عطا فرمائے۔آمین۔(39)