مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 245 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 245

کما کان ینزل فی سابق الزمان فاستخلصوا مراضی رب ہمچناں کہ در زماں پیشین نازل می شد پس برائے بدست آوردن خوشنودی جس طرح پہلے زمانوں میں آیا کرتی تھی اب تم خداوند تعالیٰ کی خوشنودی العباد۔واجتنبوا انواع الفسق والفساد۔تنجون پروردگار بکوشید و از ہرگونہ فسق و فساد بہ پرہیزید انشاء اﷲ حاصل کرنے کی فکر کرو اور ہر قسم کی بد کاری اور فساد سے بچ جائو تو خدا چاہے تم من موت کموت الجراد۔و انی اخاف ان رستگاری خواہید شد از مر گے کہ مانند مرگ مور و ملخ است و من خوف آں دارم کہ ایں ضرور کیڑوں مکوڑوں کی موت مرنے سے نجات پا جائو گے مجھے ڈر ہے کہ یہ مرض یدخل ھذا المرض کل مدینۃ و یلج کل عرینۃ مرض در ہرشہر در آید و در ہربیشہ درون شود کہیں ہر شہر میں داخل نہ ہو جائے اور ہر پیشہ میں راہ نہ پا جائے فیأکل سباعھا و ظباء ھا۔وینفد مرعاھا و ماء ھا پس درندگان و آہوان وے را فرو خورد و چراگاہ و آب آں را پاک بخورد پھر وہاں کے درندوں اور ہرنوں سب کو کھا جائے اور چراگاہوں اور پانیوں کو بالکل کھا جائے فسارعوا الی الصالحات۔و اخرجوا مال الصدقات۔پس بشتابید بسوئے نیکوکاری ہا و مال صدقات را بیروں کنید و اور پی جائے سو نیکیوں میں لگ جائو اور صدقات خیرات نکالو اور وقضوہ علی ذوی الفاقات و واﷲ انی ارجو ان ینجی ربّی بر ستمندان و بے نوایان خرچ بنمائید و سوگند بحق کہ من امید دارم کہ پروردگار من محتاجوں کو دو قسم بخدا مجھے امید ہے کہ خدا تعالیٰ ان لوگوں کو طاعون