مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 246 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 246

قوما من الطاعون الذین تبعوا قولی و اطاعون۔فانضوا عنکم قومے را ازچنگال طاعون ایمنی و خلاصی بخشد کہ پیروی قول من کنند و مطیع من شوند پس جامۂ تن پروراں سے بچائے گا جو میرا کہا مانیں گے سو تم عیش پسندوں لبوس المتنعمین واجتنبوا تغافل النائمین و صلوا مع از خود بکشید و از غفلت خوابیدگان برکنار باشید و باراکعان و قائمان کی پوشاک بد ن سے اُتار پھینکواور سونے والوں کی غفلت سے الگ ہو جائو اور راکعین اور الراکعین و القائمین واستعینوا بالصبر و الصلٰوۃ نماز بگزارید و باصبر و صلوٰۃ یاری بجوئید قائمین سے مل کر نماز پڑھو اور صبر اور صلٰوۃ اور خیرات سے مدد لو۔و الصدقات والصلات۔یفرخ کربکم و یأمن سربکم سختی و رنج از سر شما دفع شود و ایمنی و آرام بدلہائے شما اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ خدا تمہیں ہر طرح کے دُکھ سے محفوظ رکھے گا۔وبعد مانزعتم عن الغی۔سترون رحم القیّوم حاصل آید۔و بعد از گذاشتن گمراہی انشاء اﷲ رحم خداوند بزرگ خواہید دید اور تم گمراہی کو چھوڑ کر خدا تعالیٰ کا رحم دیکھو گے۔الحیّ۔وانّی قلت کما یقول الملھمون فسوف تعلمون۔ومن ہماں طور گفتہ ام کہ ملہمان می گویند پس شما عنقریب خواہید دانست۔مَیں نے تمہیں اسی طرح کہہ دیا جس طرح ملہم کہا کرتے ہیں سو تم عنقریب جان لو گے۔المشتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہر میرزا غلام احمد من مقام قادیان ۱۰ ؍دسمبر ۱۹۰۱ء (یہ اشتہار الحکم نمبر۴۷ جلد ۵ مورخہ ۲۴؍ دسمبر ۱۹۰۱ء کے صفحہ ۴ سے صفحہ۹ تک شائع ہوا ہے۔) (تبلیغ رسالت جلد۱۰ صفحہ ۳۰ تا ۴۷)