مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 199 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 199

واتفق کلھم علٰی ان عیسٰی اتٰی بفضل من اللّٰہ وان موسٰی اتٰی بالشریعۃ وسموھما عھد الشریعۃ وعھد الفضل وسمّوا الاوّل عتیقًا والاٰخر جدیدًا فاسئلھم ان کنت تشک فی ھٰذا۔فملخّص کلامنا ان اللّٰہ توجّہ الٰی بنی اسرائیل رحمۃ منہ فاقام بقیہ ترجمہ۔اور ان سب نے اس بات پر اتفا ق کیا ہے کہ عیسیٰ علیہ السّلام اللہ تعالیٰ کے فضل کے ساتھ مبعوث ہوئے اور موسیٰ علیہ السّلام شریعت لائے تھے اور انہوں نے اس کا نام عہد شریعت اور عہد فضل رکھا ہے اور اسے عہد نامہ قدیم بھی کہتے ہیں اور ثانی الذکر کو عہدنامہ جدید۔اگر تجھے اس میں کوئی شبہ ہے تو تُو خود اُن سے پوچھ لے۔پس ہمارے کلام کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ بنی اسرائیل پر اپنی رحمت کے ساتھ متوجہ ہوا۔اور اس نے ان میں سلسلہ موسویہ قائم فرمایا بقیۃ الحاشیۃ۔علی شرائعھم بل یدعوھم الی الاسلام واوامرہ وقد قال اللّٰہ فی کتابہ العزیز۔ ۱؎   ۲؎۔فکیف یُظنُّ فی اللّٰہ القدوسِ انّہ یدعوا الیھود والنصاریٰ فی ھٰذہ الاٰیۃ الی الاسلام ویقول انّکم لا تفلحون ابدًا ولا تدخلون الجنّۃ الابعد ان تکونوا مسلمین۔ولا ینفعکم توراتکم ولاانجیلکم الاالقرآن۔ثم ینسٰی قولہ بقیہ ترجمہ حاشیہ۔بات کا حکم نہیں دیتا کہ وہ اپنی کتابوں کی پَیروی کریں اور اپنی شریعتوں پر ثابت قدم رہیں بلکہ وہ وہ تو انہیں اسلام اور اس کے احکام کی طرف بُلاتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اپنی معزز کتاب میں فرمایا ہے۔۔ ۔پس خدائے قدوس کے متعلق یہ گمان کیسے کیا جا سکتا ہے۔جبکہ وہ یہود و نصاریٰ کو اس آیت میں اسلام کی طرف بُلاتا ہے اور کہتا ہے کہ تم کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔اور جنت میں داخل نہیں ہو سکتے سوائے اس کے کہ تم مسلمان ہو جائو۔اورقرآن کریم کے علاوہ تورات اور انجیل تمہیں نفع نہیں دیں گی۔یہ کہہ کر پھر وہ ال عمران ۲۰ ۲ ال عمران ۸۶