مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 198
ولذالک تری التورات فی ایدیھم کما تری الانجیل وقال بعض فرقھم انانجینامن اثقال شریعۃ التورات بکفارۃ دم عیسٰی۔واما بعضھم الاٰخرون فیحرّمون ماحرّم التوراۃ ولایاکلون الخنزیر کمثل نصاریٰ اٰرمینیا وھم اقدم من فرق اخری فی المدی۔بقیہ ترجمہ۔اور عیسائیوں کو بھی اس بات کا اقرار ہے اس لئے تو اُن کے ہاتھوں میں جیسے انجیل دیکھتا ہے ویسے تورات بھی دیکھتا ہے۔ان کے بعض فرقے یہ کہتے ہیں کہ ہم عیسیٰ علیہ السّلام کے خون کے کفارہ کی وجہ سے تورات کی شریعت کے بوجھ سے نجات پاگئے۔لیکن اُن کے بعض توارۃ کے بیان کردہ حرام کو حرام قراردیتے ہیں۔اور وہ سؤر کا گوشت نہیں کھاتے جیسے آرمینیا کے عیسائی۔اور وہ زمانے کے لحاظ سے تمام فرقوں سے پرانے ہیں۔بقیۃ الحاشیۃ۔یعنی ببشارۃ خیر الکائنات۔ومافھم سرّھذہ الاٰیۃ وصال علیّ بصوت ھواَنْکر الاصوات۔وظنّ انّہ اویٰ الٰی رکن شدید وسبّنی کالقاذفاتِ المفحشات۔وقال انّھا دلیل واضح علی ان الانجیل شریعۃ مستقلّۃ فیااسفًا علیہ وعلی غیظہ الذی اخرجہٗ من الارض کالحشرات۔وان من اشقی الناس من لاعقل لہ ویعدّ نفسہ من ذوی الحصاۃ۔ویعلم کل صبیٍّ وصبیۃ من المسلمین والمسلمات فضلا من البالغین والبالغات۔ان القراٰن لایامر الیھود ولاالنصاریٰ ان یتبعوا کتبھم ویثبتوا بقیہ ترجمہ حاشیہ۔یعنی خیر الکائنات محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت کے متعلق۔اور اس شخص نے اس آیت کے مفہوم کو نہ سمجھا۔اور اس نے مجھ پر ایسی آواز سے حملہ کیا ہے جو سب آوازوں میں سے مکروہ تر ہے اور گمان کیا کہ اس نے ایک مضبوط رکن کی پناہ لی ہے اور اس نے مجھے تہمت لگانے والی بد کار عورتوں کی طرح گالیاں دیں اور کہا کہ ایک واضح دلیل ہے اس بات پرکہ انجیل ایک مستقل شریعت ہے۔ہائے افسوس اس پر اور اس کے غصّہ پر جواس نے اس طرح نکالا جیسے زمین سے کیڑے نکل آتے ہیںاور لوگوں میں سے بد بخت ترین وہ شخص ہے جو بے عقل ہو اور پھر وہ اپنے آپ کو عقل مندوں سے شمار کرے اور بالغ مردوں اور عورتوں کو جانے دو ہر مسلمان بچہ اور ہر مسلمان بچی یہ جانتی ہے کہ قرآن کریم یہود اور نصارٰی کو اس