مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 531 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 531

مجموعہ اشتہارات ۵۳۱ جلد دوم موافقت تامہ کے لحاظ سے قرین مصلحت سمجھا ہے کہ عربی میں اصل اشتہار لکھوں اور فارسی میں اسی کا ترجمہ کر دوں تا دونوں اشتہار اپنے اپنے طور پر لکھے جائیں اور نیز عربی اشتہار جس کو ہر ایک غیر زبان کا آدمی بآسانی پڑھ نہیں سکتا اس کا ترجمہ بھی ہو جائے۔چنانچہ اب وہ دونوں اشتہار لکھ کر اس رسالہ کے ساتھ شامل کرتا ہوں۔الراق وَبِاللهِ التَّوْفِيقِ خاکسار میرزا غلام احمد از قادیاں ۲۱ فروری ۱۸۹۹ء حقیقت المهدی مطبوعه ۲۱ / فروری ۱۸۹۹ء صفحه ۱۳ ۱۴۔روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۴۴۷ ، ۴۴۸ )