مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 445
مجموعہ اشتہارات ۴۴۵ جلد دوم اور میں گمان کرتا ہوں کہ یہ رشتہ مبارک ہوگا یہ تمام خط و کتابت مجھ سے کرنی چاہیے مگر اس صورت میں جبکہ پختہ ارادہ ہو۔اور نیز بات فی الواقع شرائط کے موافق ہوتا کہ میرا اوقت ضائع نہ ہو۔وَالسَّلام ۲۷/اکتوبر ۱۸۹۸ء المشتہر مرزا غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور مطبع ضیاء الاسلام قادیان سمعیل یہ اشتہار کے ایک صفحہ پر ہے ) تبلیغ رسالت جلد ۷ صفحه ۵۱،۵۰)