مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 379 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 379

مجموعہ اشتہارات ۳۷۹ جلد دوم ایشیائی ہو خواہ یوروپین اگر میری صحبت میں رہے تو وہ ضرور کچھ عرصہ کے بعد میری ان باتوں کی سچائی معلوم کر لے گا۔یادر ہے کہ یہ باتیں حفظ امن کے مخالف نہیں۔ہم دنیا میں فروتنی کے ساتھ زندگی بسر کرنے آئے ہیں اور بنی نوع کی ہمدردی اور اس گورنمنٹ کی خیر خواہی جس کے ہم ماتحت ہیں یعنی گورنمنٹ برطانیہ ہمارا اصول ہے۔ہم ہر گز کسی مفسدہ اور نقض امن کو پسند نہیں کرتے اور اپنی گورنمنٹ انگریزی کی ہر ایک وقت میں مدد کرنے کے لئے طیار ہیں۔اور خدا تعالیٰ کا شکر کرتے ہیں جس نے ایسی گورنمنٹ کے زیر سایہ ہمیں رکھا ہے۔فقط المرقوم ۲۰ ستمبر ۱۸۹۷ء friis میرزاغلام احمد از قادیان یہ اشتہار " کے ۶ اصفحات پر ہے) A (کتاب البریہ مطبوعہ جنوری ۱۸۹۸ء صفحه ۱ تا ۱۶۔روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۱ تا ۱۸)