مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 292 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 292

مجموعہ اشتہارات ۲۹۲ جلد دوم سکرٹری منشی شمس الدین صاحب اور انجمن نعمانیہ کے سکرٹری منشی تاج الدین صاحب کی خدمت میں للہ التماس ہے کہ ضرور اس طرف توجہ فرماویں۔ہزاروں مسلمان کا فر سمجھے گئے اور سخت تفرقہ پڑ گیا ہے۔آپ صاحبوں کے اصول کچھ ہی ہوں۔ہمیں اس سے بحث نہیں لیکن آپ صاحبوں کی بڑی مہربانی ہوگی جو آپ مدددد یو یں۔ضیاءالاسلام پرلیس قادیان والسلام المشتہر مرزا غلام احمد قادیانی ۱۹ رمئی ۱۸۹۷ عیسوی ۲۶×۲۰ یہ اشتہار کے ایک صفحہ پر ہے) تبلیغ رسالت جلد ۶ صفحه ۱۰۹ تا ۱۱۳) م