مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 223 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 223

مجموعہ اشتہارات ۲۲۳ ۶۷ جلد دوم بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ، وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ بنگر که آن مؤید من شیخ نجف را چنداں اماں نداد که تکمیل چل گند شیخ نجفی کا خط عربی وارد و مطبوعہ ۱۶ مارچ ۱۸۹۷ء مجھ کو ملا جس کا جواب انشاء اللہ بعد میں لکھوں گا اب اس وقت اس آسمانی نشان کو ظاہر کرنا منظور ہے کہ شیخ نجفی نے اپنے خط میں چالیس دقیقہ میں نشان دکھلانے کا وعدہ کیا تھا۔اور ہم نے یکم فروری ۱۸۹۷ء سے چالیس روز میں۔دیکھو حاشیہ اشتہار یکم فروری ۱۸۹۷ء صفحہ ۳۔عبارت اشتہار یہ ہے۔اگر نشانے از مادر میں مدت یعنی چهل روز بظهور آمد و از یشاں یعنی از شیخ نجفی چیزے بظہور نیامد ہمیں دلیل بر صدق ما و کذب شاں خواہد شد سوخدا کا احسان ہے کہ یکم فروری ۱۸۹۷ء سے پینتیس دن تک یعنی چالیس دن کے اندر نشان ہلاکت لیکھر ام پشاوری وقوع میں آ گیا۔اب خبر دار شیخ صال نجفی لاہور سے بھاگ نہ جائے۔اس کو خدا نے کھلے کھلے طور پر روسیاہ کیا اور مجھ پر احسان کیا۔اب ہماری طرف سے نشان تو ہو چکا اور نجفی کا کذب کھل گیا۔تا ہم تنزل کے طور پر ہم راضی ہیں کہ وہ مسجد شاہی کے منارہ سے اب نیچے گر کے ے ترجمہ۔دیکھ لے کہ اُس میرے مددگار نے شیخ نجفی کو اتنی مہلت نہ دی کہ چالیس دن پورے کر لیتا۔