مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 157 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 157

مجموعہ اشتہارات ۱۵۷ جلد دوم زَوَّجُنَاكَهَا الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُونَنَّ لائے گا۔یہ امر ہماری طرف سے ہے اور ہم ہی مِنَ الْمُمْتَرِينَ۔لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللهِ کرنے والے ہیں بعد واپسی کے ہم نے نکاح کر دیا۔تیرے رب کی طرف سے سچ ہے پس تو إِنَّ رَبَّكَ فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيدُ إِنَّا رَادُّوهَا شک کرنے والوں سے مت ہو۔خدا کے کلمے بدلا إِلَيْكَ يَوْمَ تُبَدَّلُ الْاَرْضُ غَيْرَ أَجَلٍ قَرِيبٍ۔يَأْتِي قَمَرُ الْأَنْبِيَاءِ وَامْرُكَ نہیں کرتے۔تیرا رب جس بات کو چاہتا ہے وہ بالضرور اس کو کر دیتا ہے۔کوئی نہیں جو اس کو روک الْأَرْضِ إِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ فَلَا اَنْسَابَ سے ہم اس کو واپس لانے والے ہیں۔اس دن بَيْنَهُمُ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى زمین دوسری زمین سے بدلائی جائے گی۔جب صور میں پھونکا گیا تو کوئی رشتہ ان میں باقی نہیں رہے گا خدا ان کو ایک مقررہ وقت تک مہلت دے يَتَأْتي هَذَا يَوْمٌ عَصِيْبٌ۔تَوَجَّهْتُ رہا ہے جو نزدیک وقت ہے۔نبیوں کا چاند آئے گا لِفَصْلِ الْخِطَابِ إِنَّا رَادُّوهَا إِلَيْكَ۔اور تیرا کام حاصل ہو جائے گا۔یہ سخت دن ہے۔آج میں فیصلہ کرنے کے لئے متوجہ ہوا ہم اس کو إِنِ اسْتَجَارَتُكَ فَاجِرُهَا۔وَلَا تَخَفْ تیری طرف واپس لائیں گے اگر تیری طرف پناہ سَنُعِيدُهَا سِيْرَتَهَا الْاُولى۔إِنَّا فَتَحْنَالَكَ ڈھونڈے تو پناہ دے دے۔اور مت خوف کر ہم خا مُّبِينًا يَا نُوحٍ اَسِرُ رُؤْيَاكَ۔اس کی پہلی خصلت پھر اس میں ڈال دیں گے۔ہم نے تجھ کو کھلی کھلی فتح دی۔اے نوح اپنے خواب بقیہ حاشیہ کمی واقفیت علم زبان کے معلوم نہیں کہ یہ لفظ ادنی تعلق کے ساتھ بھی استعمال ہو جاتا ہے۔اس کی کلام عرب میں ہزاروں مثالیں ہیں جن کے لکھنے کا اس مقام میں موقعہ نہیں چونکہ اس جگہ قرابت قریب تھی اور نزدیک کے رشتہ کے تعلقات نے اپنے پاس کے حکم میں اس کو کیا ہوا تھا۔اس لئے خدا تعالیٰ نے ایسا لفظ استعمال کیا جو ان چیزوں کے لئے مستعمل ہوتا ہے جو اپنے پاس سے چلی جائیں اور پھر واپس آویں۔ہاں اس جگہ یہ نہایت لطیف اشارہ تھا کہ خدا نے يَرُدُّهَا کا لفظ استعمال کیا تا معلوم ہو کہ اول اس کا اپنے پاس سے بے تعلق لوگوں میں چلے جانا ضروری ہے پھر واپس آنا تقدیر میں ہے فقط۔منہ