مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 158
مجموعہ اشتہارات ۱۵۸ جلد دوم وَ قَالُوا مَتَى هَذَا الْوَعْدُ قُلْ إِنَّ وَعْدَ الله کو پوشیدہ رکھ۔اور کہا لوگوں نے کہ یہ وعدہ کب ہوگا۔کہہ خدا کا وعدہ سچا وعدہ ہے۔تو میرے ساتھ اور میں حَقِّ أَنْتَ مَعِي وَأَنَا مَعَكَ۔وَلَا يَعْلَمُونَ تیرے ساتھ ہوں۔اور اس حقیقت کو کوئی نہیں جانتا۔إِلَّا الْمُسْتَرْشِدُونَ۔لَا تَيْنَسُ مِنْ رَّوْحِ مگروہی جو رشد رکھتے ہیں۔خدا کے فضل سے نومید اللهِ۔أَنْظُرُ إِلى يُوسُفَ وَإِقْبَالِهِ۔اِطَّلَعَ اللهُ مت ہو۔یوسف کو دیکھ اور اس کے اقبال کو۔خدا اس عَلَى هَمِّهِ وَعَمِهِ۔وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللهِ کے یعنی آتھم کے غم پر مطلع ہوا۔اس لئے اس نے عذاب میں تاخیر کی۔یہ خدا کی سنت ہے۔اور تو خدا کی تَبْدِيلًا۔وَلَا تَعْجَبُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُتم سنت میں تبدیلی نہیں پائے گا۔اور تجب مت کرو اور الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ وَبِعِزَّتِى غمناک مت ہو اور تم ہی غالب ہو اگر تم ایمان پر وَجَلَالِي إِنَّكَ أَنتَ الأَعْلَى وَنُمَزّق ثابت قدم رہے اور مجھے میری عزت اور جلال کی قسم ہے کہ غلبہ بھی کو ہے۔اور ہم دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے الْأَعْدَاءَ كُلَّ مُمَزَّقٍ۔وَ مَكْرُ أُولئِكَ هُوَ کردیں گے اور ان کا مکر ہلاک ہو جائے گا اور ہم يَبُورُ إِنَّا نَكْشِفُ السِرَّ عَنْ سَاقِهِ۔يَوْمَئِذٍ حقیقت کو اس کی پنڈلی سے کھول دیں گے۔اس دن يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ۔ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِينَ وَثُلَةٌ مِّنَ مؤمن خوش ہوں گے اور گروہ پہلوں میں سے اور الْآخِرِينَ۔وَهَذَا تَذْكِرَةً فَمَنْ شَاءَ اتَّخَذَ ایک پچھلوں میں سے۔اور یہ تذکرہ ہے پس جو إِلَى رَبِّهِ سَبِيلًا۔إِنَّ النَّصَارَى حَوَّلُوا الْاَمْرَ۔چاہے خدا کی راہ کو اختیار کرے۔نصاری نے حقیقت کو بدلا دیا ہے سو ہم ذلت اور شکست کو نصاری پر سَنَرُدُّهَا عَلَى النَّصَارَى لِيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ۔واپس پھینک دیں گے۔اور آتھم نابود کرنے والی إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ حَلِيْمٍ مَظْهَرُ الْحَقِّ آگ میں ڈال دیا جاوے گا۔ہم تجھے ایک حلیم لڑکے وَالْعَلَاءِ كَانَّ اللهَ نَزَلَ مِنَ السَّمَاءِ۔اِسْمُهُ کی خوشخبری دیتے ہیں جو حق اور بلندی کا مظہر ہوگا عَمَانُوائل۔يُولَدُ لَكَ الْوَلَدُ۔وَيُدْنى مِنْكَ گویا خدا آسمان سے اترا۔نام اس کا عمانوایل ہے جس کا ترجمہ یہ ہے کہ خدا ہمارے ساتھ ہے۔تجھے الْفَضْلُ إِنَّ نُوْرِى قَرِيْبٌ۔قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ کا دیا جائے گا اور خدا کا فضل تجھ سے نزدیک ہوگا۔میرا نور قریب ہے کہہ میں شریر مخلوقات سے خدا کی پناہ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔