مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 151 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 151

مجموعہ اشتہارات ۱۵۱ جلد دوم الَمْ تَرَاَنَّ اللهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ کیا تو نے نہیں دیکھا کہ خدا ہر چیز پر قادر ہے۔محمد صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَالِ مُحَمَّدٍ سَيِّدِ وُلْدِ آدَمَ پر اور اس کی آل پر درود بھیج وہ بنی آدم کا سردار اور خاتم الانبیاء ہے۔تو صراط مستقیم پر ہے۔وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ۔إِنَّكَ عَلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ۔پس جو کچھ کم ہوتا ہے کھول کر بیان کر اور جاہلوں سے فَاصْدَعُ بِمَا تُؤْمَرُ وَأَعْرِضْ عَنِ کنارہ کر۔اور کہتے ہیں کہ دو شہروں میں سے ایک الْجَاهِلِينَ۔وَقَالُوا لَوْ لَا نُزِّلَ عَلَى رَجُلٍ بڑے آدمی کو خدا نے کیوں مامور نہ کیا۔اور کہتے ہیں کہ مِنْ قَرْيَتَيْنِ عَظِيمٍ۔وَقَالُوا أَنَّى لَكَ هَذَا تجھے کہاں یہ رتبہ یہ تو مکر ہے کہ مل جل کر بنایا گیا ہے۔إِنَّ هَذَا لَمَكْرُ مَكَرُ تُمُوهُ فِي الْمَدِينَةِ۔اور کئی لوگوں نے اس فکر میں اس شخص کی مدد کی ہے۔وَأَعَانَهُ عَلَيْهِ قَوْمُ اخَرُونَ يَنْظُرُونَ إِلَيْكَ تجھے دیکھتے ہیں اور تو انہیں نظر نہیں آتا۔اے لوگو جان او وَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يُحْيِ کہ زمین مرگئی تھی اور خدا پھر اسے نئے سرے زندہ کر الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَمَنْ كَانَ لِلَّهِ كَانَ اللَّهُ لَهُ رہا ہے۔اور جوخدا کا ہو خدا اس کا ہو جاتا ہے۔خداان إِنَّ اللَّهُ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَوْا وَالَّذِينَ هُمْ مُحْسِنُونَ کے ساتھ ہے جو پرہیز گاری اختیار کرتے ہیں اور ان کے ساتھ ہے جو نیکو کار ہیں۔کہتے ہیں کہ یہ تمام افتراء قَالُوا إِنْ هَذَا إِلَّا اخْتِلَاقُ۔قُلْ اَنِ افْتَرَيْتُهُ فَعَلَی ہے کہ اگر میں نے افترا کیا ہے تو یہ سخت گناہ میری إِجْرَامٌ شَدِيدٌ إِنَّكَ الْيَوْمَ لَدَيْنَا مَكِيْنْ أَمِينٌ۔گردن پر ہے۔آج تو ہمارے نزدیک بار تنبہ اور امین وَإِنَّ عَلَيْكَ رَحْمَتِي فِي الدُّنْيَا وَالدِّينِ۔ہے۔اور تیرے پر دین اور دنیا میں میری رحمت ہے۔وَإِنَّكَ مِنَ الْمَنْصُورِينَ يَحْمَدُكَ اللهُ مِنْ اور تو مدد دیا گیا ہے۔خدا عرش پر سے تیری تعریف کرتا عَرْشِهِ۔يَحْمَدُكَ اللهُ وَيَمْشِي إِلَيْكَ۔اَلا ہے۔خدا تیری تعریف کرتا ہے۔اور تیری طرف چلا آتا ہے۔خبر دار خدا کی مدد قریب ہے۔تیرے جیسا موتی ضائع نہیں کیا جاتا۔تجھے خوشخبری ہواے میرے بُشْرى لَكَ يَا احْمَدِی أَنْتَ مُرَادِى وَمَعِی احمد تو میری مراد ہے اور میرے ساتھ ہے۔میں تیرا إِنِّي نَاصِرُكَ إِنِّي حَافِظُكَ إِنِّي جَاعِلُكَ مددگار ہوں۔میں تیرا حافظ ہوں میں تجھے لوگوں کا امام لِلنَّاسِ اِمَامًا۔اَ كَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا۔بناؤں گا۔کیالوگوں کو تعجب ہوا۔إِنَّ نَصْرَ اللهِ قَرِيبٌ كَمِثْلِكَ دُرِّ لَا يُضَاعُ۔