مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 147
مجموعہ اشتہارات ۱۴۷ جلد دوم سے بھی زیادہ عرصہ گزر گیا۔بہت سے میرے دوست اور عزیز جو مجھ سے چھوٹے تھے فوت ہو گئے اور مجھے اس نے عمر دراز بخشی اور ہر یک مشکل میں میرا متکفل اور متوتی رہا۔پس کیا ان لوگوں کے یہی نشان ہوا کرتے ہیں کہ جو خدا تعالیٰ پر افترا باندھتے ہیں۔اب بھی اگر مولوی صاحبان مجھے مفتری سمجھتے ہیں تو اس سے بڑھ کر ایک اور فیصلہ ہے اور وہ یہ کہ میں ان الہامات کو ہاتھ میں لے کر جن کو میں شائع کر چکا ہوں مولوی صاحبان سے مباہلہ کروں۔اس طرح پر کہ میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر بیان کروں کہ میں در حقیقت اس کے شرف مکالمہ اور مخاطبہ سے مشرف ہوں اور درحقیقت اس نے مجھے چہار دہم صدی کے سر پر بھیجا ہے کہ تا میں اس فتنہ کو فرو کروں کہ جو اسلام کے مخالف سب سے زیادہ فتنہ ہے اور اسی نے میرا نام عیسی رکھا ہے۔اور کسر صلیب کے لئے مجھے مامور کیا ہے لیکن نہ کسی جسمانی حربہ سے بلکہ آسمانی حربہ سے اور یہ سب اس کا کلام ہے اور وہ خاص الہامات اس کے جو اس وقت میں مخالف مولویوں کو سناؤں گا ان میں سے بطور نمونہ چند الہامات اس جگہ لکھتا ہوں ان میں سے بعض الہامات بیس برس کے عرصہ سے ہیں۔جو مختلف ترتیبوں اور کمی بیشی کے ساتھ بار بار القاء ہوئے ہیں۔اور وہ یہ ہیں : يَا عِيسَى الَّذِى لَا يُضَاعُ وَقْتُهُ۔اے وہ عیسی جس کا وقت ضائع نہیں کیا أَنتَ مِنِّى بِمَنْزِلَةٍ لَّا يَعْلَمُهَا الْخَلْقُ۔جائے گا۔تو میری جناب میں وہ مرتبہ رکھتا أَنتَ مِنِّى بِمَنْزِلَةِ تَوْحِيدِى وَ تَفْرِيدِی ہے جس کا لوگوں کو علم نہیں تو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ میری توحید اور تفرید۔سو وقت آگیا کہ تو لوگوں میں شناخت کیا جائے اور مدد دیا جائے۔وہ خدا جس فَحَانَ أَنْ تُعَانَ وَتُعْرَفَ بَيْنَ النَّاسِ۔هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تا اس دین کو سب دینوں پر غالب کرے۔خدا کی تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللهِ قُلْ إِنِّی اُمِرْتُ و پیشگوئیوں کو کوئی بدل نہیں سکتا کہہ میں مامور انَا اَوَّلُ الْمُؤْمِنِينَ۔اَلرَّحْمَنُ عَلَّمَ الْقُرْآنَ ہوں اور میں سب سے پہلا مومن ہوں۔وہ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ۔لَا |