مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 74 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 74

 عُذر اب کی دفعہ کہ جو حصہ سوم کے نکلنے میں قریب دو برس کے توقف ہوگئی غالباً اِس توقف سے اکثر خریدار اور ناظرین بہت ہی حیران ہوں گے۔لیکن واضح رہے کہ یہ تمام توقف مہتمم صاحب سفیرہند کی بعض مجبوریوں سے جنکے مطبع میں کتاب چھپتی ہے ظہور میں آئی ہے۔خاکسار غلام احمد عفی اللہ عنہ (منقول از براہین احمدیہ حصّہ سوم ٹائیٹل مطبوعہ ۱۸۸۰ سفیر ہند پریس امرت سر) (روحانی خزائن جلد ۱ صفحہ۱۳۵)