مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 490
بداندیشوں کا کام ہے جن کی نظر گذشتہ تاریخوں پر بھی پھری نہیں۔حکم خواتیم پر ہوتا ہے نہ درمیانی امور پر۔اور سچ تو یہ ہے کہ ایسے آدمیوں کا دین سے نکلنا بہتر ہے کیونکہ دین کی صفائی اور روشنی ان کے نکلنے پر موقوف ہے۔راقم میرزا غلام احمد قادیان ضلع گورداسپور ۲۷؍ مئی ۹۴ء (یہ اشتہارکے دو صفحوں پر گلزار محمدی پریس لاہور میں طبع ہو کر شائع ہوا تھا) (تبلیغ رسالت جلد ۳ صفحہ ۸۱ تا ۸۶) ------------------------------