مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 446
تعلیمات قرآنی کو ممکن اور موافق صفات اقدس ربّانی کے ثابت کرسکیں تو میں اقرار کرتاہوں کہ مسلمان ہوجائوں گا۔جناب یہ سند میری اپنے ہاتھ میں رکھیں باقی منظوری سے مجھے معاف رکھیئے کہ اخباروں میں اشتہار دوں۔دستخط مسٹر عبداللہ آتھم صاحب (یہ اشتہار سچائی کا اظہار بار اوّل مطبوعہ ریاض ہند امرتسر کے صفحہ ۱۴ تا ۱۶ پر ہے) (روحانی خزائن جلد ۶ صفحہ ۸۰)