مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 400 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 400

ایک نشانی ہے۔میرا یہ دعویٰ ہے کہ شیخ صاحب کی نجات صرف میری ہی دعا سے ہوئی تھی جیسا کہ میں نے آگ پر پانی ڈالا تھا۔اگر میں اس دعویٰ میں صادق نہیں ہوں تو میری ذلت ظاہر ہو جاوے گی۔وَالسَّلَامُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الْھُدٰی۔راقم خاکسار غلام احمداز قادیان ضلع گورداسپورہ (مطبوعہ ریاض ہند قادیان) (یہ اشتہارکے چار صفحوں پر ہے اور آئینہ کمالات اسلام کے آخر میں بھی شامل ہے) (روحانی خزائن جلد ۵ صفحہ ۶۵۳ تا ۶۵۶)