مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 394 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 394

اردو لکھنے کا بھی مادہ نہیں اور یہ پیشگوئی اتفاقی نہیں بلکہ اس عاجز نے خاص اسی مطلب کیلئے دعا کی جس کا یہ جواب ملا۔اور یہ پیشگوئی مسلمانوں کیلئے بھی نشان ہے۔کاش وہ حقیقت کو سمجھتے اور ان کے دل نرم ہوتے۔اب میں اسی خدا عزّوجلّ کے نام پر ختم کرتا ہوں جس کے نام سے شروع کیا تھا۔وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِہٖ مُحَمَّد نِ الْمُصْطَفٰی، اَفْضَل الرُّسُلِ وَ خَیْرُ الْوَرٰی سَیِّدُنَا وَ سَیِّدُ کُلّ مَا فِی الْاَرْضِ وَالسَّمَائِ۔خاکسار مرزا غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپورہ (یہ اشتہار آئینہ کمالات اسلام کے آخر میں بطور ضمیمہ شامل ہے اور علیٰحدہ بھی ۲۰x۲۶ کے سائز پر بشمول اشتہار نمبر ۹۹ شائع ہوا تھا) (روحانی خزائن جلد ۵ صفحہ ۶۴۹ تا ۶۵۱) (۲۰ ؍فروری ۱۸۹۳ء)