مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 362 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 362

اور تا اختتامِ سفر اُن کے بعد اُن کا خلیفہ ہو۔اے خدا اے ذوالمجد و العطا اور رحیم اور مشکل کشا یہ تمام دُعائیں قبول کر اور ہمیں ہمارے مخالفوں پر روشن نشانوں کے ساتھ غلبہ عطا فرما کہ ہریک قوت اور طاقت تجھ ہی کو ہے۔آمین ثم آمین۔وَالسَّلَامُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الْھُدٰی الراقم خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپورہ۔عفی اللہ عنہ (۷؍ دسمبر ۱۸۹۲ء) (یہ اشتہار کے دو صفحہ پر ہے) (مطبوعہ ریاض ہند پریس قادیان) (تبلیغ رسالت جلد ۲ صفحہ ۱۱۹ تا ۱۲۱)