مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 291
مرفوعہ مجلس مباحثہ میںپیش کر دیں اور جیسا کہ ایک امر کو عقیدہ قرار دینے کے لیے ضروری ہے یقینی اور قطعی ثبوت صعود جسمانی مسیح ابن مریم کا جلسہ عام میں اپنی زبا ن مبارک سے بیان فرما دیں تو مَیں اللّٰہ جَلّ شَانُـہٗکی قسم کھا کر اقرار صحیح شرعی کرتا ہوں کہ فی آیت و فی حدیث پچیس روپیہ اُن کی نذر کروںگا۔الناصح المشفق المشتھر المعلن مرزا غلام احمد قادیانی (۱۷؍ ۱کتوبر ۱۸۹۱ء ) (مطبوعہ مطبع جوہر ہند دہلی) (یہ اشتہارکے دو صفحوں پر ہے) (تبلیغ رسالت جلد ۲ صفحہ ۳۰ تا ۳۹)