مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 218
یاددہانی جو کچھ ہم نے رسالہ فتح اسلام میں الٰہی کارخانہ کے بارہ میں جو خداوند عزّوجل کی طرف سے ہمارے سپرد ہوا ہے پانچ شاخوں کا ذکر کرکے دینی مخلصوں اور اسلامی ہمدردوں کی ضرورت امداد کے لئے لکھا ہے اس کی طرف ہمارے بااخلاص اور پُرجوش بھائیوں کو بہت جلد توجہ کرنی چاہیے کہ تا یہ سب کام باحسن طریق شروع ہوجائیں۔الــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــراقم مرزا غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور (یہ اشتہار رسالہ توضیح مرام مطبوعہ ریاض ہند پریس امرتسر بار اوّل کے ٹائٹل کے آخر میں ہے) (روحانی خزائن جلد ۳ صفحہ ۹۹)