مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 118 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 118

جان کر یہ اقرار نامہ لکھتے ہیں اور اسی سے اپنی نیک نیتی کا قیام چاہتے ہیں۔اور سال جو نشانوں کے دکھانے کے لیے مقرر کیا گیا ہے وہ ابتدائے ستمبر۱۸۸۵ء سے شمار کیا جاوے گا۔جس کا اختتام ستمبر۱۸۸۶ء کے اخیر تک ہو جائے گا۔العبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــد لچھمن رام بقلم خود۔جو اس خط میں ہم نے لکھا ہے اس کے موافق عمل کریں گے۔پنڈت پہارا مل بقلم خود۔بشنداس ولد رعدا ساہو کار بقلم خود۔منشی تارا چند کھتری بقلم خود۔پنڈت نہال چند۔سنت رام۔فتح چند۔پنڈت ہرکرن۔پنڈت بیجنا تھ چودھری بازار قادیان بقلم خود۔بشنداس ولد ہیرانند بر ہمن (تبلیغ رسالت جلد اوّل صفحہ ۵۰ تا ۵۲)