واقفین نو

by Other Authors

Page 16 of 21

واقفین نو — Page 16

ہوتی ہے جس کو وہ ہر وقت حرکت کی حالت میں رہ کر مسلسل بول کر خارج DISCHARGE کرتا رہتا ہے۔وہ دیکھتا ہے سیکھتا ہے اور ان تجربات کھو زندگی بھر کے لئے محفوظ کر لیتا ہے۔دوسرے الفاظ میں اس کی مکمل تربیت کا آغاز گھر کے ماحول اور افراد خانہ کے عملی نمونہ اور کردار سے ہو جاتا ہے۔اس کی شخصیت پر براہ راست گہرا اثر ثبت ہو جاتا ہے۔اگر مندرجہ ذیل نکات بھی مد نظر رکھے جائیں اور ذراسی احتیاط برتی جائے تو مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔انشاء اللہ۔مثلاً۔حسد سے بچانے کے لئے سب بچوں سے یکساں سلوک کریں۔واقف نو کو غیر ضروری ترجیح نہ دیں تاکہ وہ نہ تو احساس برتری کا شکار ہوا اور نہ ہی دو کے بہن بھائی احساس کمتری کا شکار ہوں۔اور نہ ہی واقف کو کمتری کا شکار ہوں۔اور نہ ہی واقف نوکستری کا شکار ہو کہ دو کر بچوں سے حسد کرنے لگے۔اور زیادہ شدید حالات میں نفرت کرنے گے۔زیادہ ہے کہ غیر معمولی روتیہ ABNORMALITY صرف نفرت اور محبت کے ر در میان کشمکش کی حالت میں پیدا ہوتی ہے ) اس عمر میں ذہنی بصیرت کا فقدان ہوتے کی وجہ سے بعض اوقات وہ معاملہ کی اصل نوعیت کو سمجھے بغیر احساس محرومی کا شکار ہو جاتا ہے اور اس کے اثرات ساری عمر باقی رہتے ہیں۔ضد سے بچانے کے لئے اسے مناسب توجہ دیں۔اکثر بچت NEGLECT ر ہے تو جنگی) کی وجہ منہ کرتا ہے۔صد کی نویت ہی نہ آنے دیں۔اگر جائز یا بے ضرر خواہش ہو تو جلد پوری کر دیں۔دوسری صورت میں اس کی تشفی کسی اور صورت میں کی جائے اگر بفرض محال بچہ ضد پر اتر ہی آئے تو اس کی ضد پوری کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ یہ بات اسی انداز میں منوانے کا عادی ہو جائے گا۔ایک ماہر نفسیات PAR Lor۴ کی زبان میں صد کی یعنی فطرت ثانیہ بن جانے کا خطرہ لاحق رہے گا۔CONDITIONING