واقفین نو

by Other Authors

Page 11 of 21

واقفین نو — Page 11

تعلیمی سلسلہ ، چھوٹے چھوٹے جملے مذہبی اور اخلاقی قسم کے اس کے سامنے اکثر و بیشتر دوہرا نے شروع کر دینے چاہئیں۔مثلاً اللہ ایک ہے "۔"ہم احمدی ہیں وغیرہ ترینی سلسلہ : دودھ پلاتے، کپڑے پہناتے وقت بلند آواز سے بسم اللہ پڑھنا۔پہلے دایاں ہاتھ دھلانا۔پہلے دائیں پاؤں میں جراب یا جوتا پہنانا۔پہلے دائیں استین پہنانا اس کی فطرت ثانیہ بن چکی ہوگی۔ہوش آنے پر سکھانے میں زیادہ محنت اور وقت درکار ہوگا۔شریعی اور اخلاقی کردار عملی تربیت سے راسخ ہوگا۔مشہور ماہر نفسیات PAVLOVE کی زبان میں یہ چیز CONDITIONING کہلاتی ہے سلا در وجہ پی چکنے کے بعد الحمد اللہ کہے گی تو بچے کی یہ فطرت بن چکی ہوگی۔بعد میں سکھانے کی ضرورت ہی نہ ہوگی۔روحانی تربیت رسوتے وقت باآواز بلند سورۃ فاتحہ ، تینوں قتل اور درود شریف تین بار پڑھ کرا در سنت کے طور پر بچے پر پھونک مار دی جائے۔انشاء اللہ تعالی خود اللہ تعالیٰ بچے کی تربیت کا ضامن بن جائے گا۔یا د ہے کہ انسان خود بچے کی تربیت نہیں کر سکتا جب تک اللہ تعالی مدد نہ کرے۔ایک احمدی خاتون نے بنا یا کہان کے ہاں شادی کے سات سال بعد دعاؤں کے نتیجے میں بیٹا پیدا ہوا۔ماں باپ نے اس پر بڑی محنت کی اور تہیہ کر لیا کہ ایسی تربیت کریں گے کہ چاند میں واقع ہے اس میں نہ ہو گا۔وہ فرماتی ہیں کہ میں نے تربیت کے معاملہ میں خدا کی ہستی کو بھلا دیا اور اپنی تربیت پر بھروسہ کر لیا۔چنانچہ ساری محنت رائیگاں گئی۔ان لله وانا اليه راجعون اخلاقی تربیت ، بچے کے ہاتھ میں کھلونا یا چیز دے کر اس سے دوسروں کو لڑانے