انسان کامل — Page 7
L کرنے والوں کے لئے کیا نمونہ پیش کر سکتے ہیں؟ وہ تو ایک درویش تھے۔ہاں درویشوں اور خانقاہوں کے متوکلوں کے لئے بیشک آپ نمونہ ہیں۔اسی طرح آپ مظلوم تھے ، آپ قید ہوئے۔آپ قتل کئے گئے یا قتل کے قریب ہوئے اور ان تمام امور میں آپ نے اچھا نمونہ دکھایا ، صبر کیا ، جوانمردی اختیار کی، سب کچھ کیا اور مظلوموں، قیدیوں کے لئے بیشک آپ نمونہ ہیں۔مگر اس کے برعکس آپ کو موقعہ نہیں ملا کہ آپ کے دشمن آپ کے قابو میں ہوتے تاکہ ہم ان لوگوں کے لئے آپ کو نمو نہ کہ سکیں جن کو دشمن پر غلبہ پانے کا موقع ملتا ہے۔مگر وہ عضو سے کام لیتے ہیں۔انتقام کی گنجائش ہے مگر وہ در گذر کرتے ہیں۔وہ ظلم کر سکتے ہیں مگر وہ رحم اختیار کرتے ہیں۔اسی طرح مسیح ان لوگوں کے لئے بھی نمونہ نہیں۔جن کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں کہ عدل کس طرح کیا جا سکتا ہے ؟ اور باوجود ایک بیوی سے زیادہ محبت ہونے کے پھیر کمال عدل کیوں کر ممکن ہے ؟ اسی طرح حضرت مسیح نے کوئی نوکر نہیں رکھا۔نہ آپ کا کوئی سلام تھا نہ آپ کی کوئی لونڈی تھی کہ وہ لوگ آپ کو نمونہ پکڑ سکیں۔جنہیں خدا نے ہزاروں نوکر دیئے۔آگے پیچھے پھرنے کیلئے لونڈی اور غلام دیئے اور خدمت کے لئے ہزاروں ملازم ان کے سپرد کر دیئے۔اسی طرح میسج پر بقول عیسائیوں کے بڑھاپا نہیں آیا ، کہ بوڑھے لوگ کمزور لوگ س کا نمونہ اختیار کریں۔پھر نبی میں سی ٹی کی باری کا تاں نہیں لکھا کہ یار لوگ پنے اخلاق میں سچے کو نمونہ بنا سکیں۔پھر نہ مسیح ہما بیہ رکھتے تھے۔نہ کوئی یتیم یا ہوں ان کی سرپرستی میں تھی - 1 میسج کی زندگی کا مطالعہ کر کے ایک شخص کسی طرح معلوم کر سکتا ہے کہ مجھے ہمسائیوں سے کسی طرح سلوک سے پیش آنا چاہیے اور یتیم اور بیوہ کی کسی طرح سر پرستی کرنا چاہیئے۔غرض ان چالیس امور میں سے صرف پانچ چھے باتوں میں حضرت مسیح نمونہ بن سکتے ہیں۔باقی تمام حالات میں تمارے لئے میسج قطعاً نمونہ نہیں۔اس لئے ہم بڑے ادب سے عیسائی صاحبان کی خدمت میں عرض کرتے ہیں کہ بشیک کسی زمانہ میں یہودیوں کی ایک محدود قوم میں مبعوث ہو کر ایک عظیم الشان ساری دنیا کی طرف آنے والے پیغمبر کی شہادت دینے کیلئے تو مسیح آنے ہوں گے۔لیکن اس زمانہ میں جبکہ ساری دنیا ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو چکی ہے اور انسانی زندگی میں چالیس کے قریب مختلف اور متضاد حالات گذرتے ہیں۔چونکہ مسیح ان تمام حالات میں دنیا کیلئے نمونہ نہیں بن سکتے۔اس لئے براہ مہربانی آج سے میسیج کو تمام دنیا کے لئے کامل رہبر اور کامل نمونہ کے طور پر پیش نہ کیا کریں :