علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 7
ایک حیرت انگیز واقعہ O احمدیت کا پُرشکوہ قافلہ ایک ایسی روح پرور فضا میں اپنی زندگی کی دوسری صیدی میں داخل ہو رہا ہے جبکہ دنیا نے نظریات میں تغیر عظیم واقع ہو چکا ہے۔گزشتہ صدی میں فرشتوں کا نزول اس کثرت سے ہوا ہے کہ زبانوں اور فلموں پر کسی خارجی تحریک کے بغیر خود بخود حق و صداقت کے چشمے جاری ہو گئے ہیں۔اور برصغیر پاک و ہند ، ایران ، شام ، ترکی ، سعودی عرب اور منصر کے دینی اور علمی حلقوں میں دین حق کی زیر دست باز گشت سنائی دینے لگی ہے جو بلاشبہ حضرت باقی سلسلہ احمدیہ کی درد مت رانہ دعاؤں ہی کا نتیجہ ہے حضور نے جناب الہی میں دعا کی تھی کہ خاکساری کو ہماری دیکھ اے دانائے راز کام تیرا کام ہے۔ہم ہو گئے اب بیقرار ہوگئے اک کرم کر بھر دے لوگوں کو فرقاں کی طرف نیز دے توفیق تا وہ کچھ کریں سوچ و بچار