علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 33
" ہونے کے بارے میں یہ سوال پیش کیا گیا تھا جس کے جواب میں انہوں نے یہ لکھا تھا کہ کسی یورپی ملک کو دار الحرب قرار نہیں دیا جا سکتا۔“ 1 ر اخبار جنگ لندن جولائی ۱۹۸۷) خیالی مسیح مولانا سید ابوالاعلیٰ صاحب مودودی۔حقیقت یہ ہے کہ یہ (عیسائی، لوگ اس تاریخی مسیح کے قائل ہی نہیں ہیں۔جو عالم واقعہ میں ظاہر ہوا تھا بلکہ انہوں نے خود اپنے وہم و گمان سے ایک خیال میں تصنیف کر کے اُسے خدا بنا لیا ہے۔“ تفہیم القرآن جلد اول صد۴۹ حاشیه ناشر مکتبہ انسانیت موچی دروازہ لاہور طبع نہم ۱۹۷۲ء) احیاء موقی " اسلامی مشن لا ہوں۔انبیاء علیہم السلام دنیا میں انسانوں کو گنا ہوں سے پاک کر کے نیکی کی راہ پر ڈالتے آتے رہے اور ان کے غرض و غایت جسمانی مردوں کی بجائے روحانی مردون