علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 11
ہیں لیکن سب کی اصل الاصول صرف تین زبانیں ہیں۔ایک سامی جو سام بن نوح کی طرف منسوب ہے۔اس زبان جو زبانیں پیدا ہوئیں وہ عربی، عبرانی ، سریائی، کلدانی تبطی وغیرہ ہیں۔اس امر میں اختلاف ہے کہ ان سامی زبانوں میں نسبتاً قدیم کون زبان ہے ؟ قدماء کا عام خیال یہ تھا کہ عبرانی سب سے زیادہ قدیم ہے۔یورپ کے اکثر متاخرین سریانی کو قدیم تر بتاتے ہیں لیکن حق یہ ہے کہ یہ شرف عربی زبان کو حاصل ہے۔" W ١٩٠٤ء د رساله " الندوه " رمضان ۳۳ او مطابق و دار تو میر شهداء بحوالہ مقالات شبلی جلد دوم مطبع معارف اعظم گڑھ طبع دوم (+190 ۱۳۶۹ھ مطابق ۹۵ار - مولانا عبد الرحمن صاحب طاہر سورتی بانی انجمن ترقی عربی پاکستان۔لاہور۔" سلسلہ میں عربی زبان کے اُمتم الالستہ ہونے میں مشرک نہیں۔اس ایک نبوت تو خود عربی زبان کے آغاز و ارتقاء کا مسئلہ ہے جو آج تک راز بنا ہوا ہے۔۔۔۔پھر قرآن مجید میں اتم القرنی کا لفظ اس طرف اشارہ کرتا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں انسانی اجتماعیت کا آغاز مکہ سے ہوا " دارد و ابتدائیه - ترجمہ تاریخ ادب عربی از استاد حسن زیات "