علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 51
قلم سے ترجمہ حدیث۔علینی بن مریم علیہ السلام میری امت میں انصاف کرنے والے حاکم کی حیثیت میں پیدا ہوں گے۔ر خطبات نبوی ص ۲۳ مطبوعہ تاج کمپنی - مهدی موعود الشيخ محمد علی صابولی :۔الْمَهْدِيُّ الَّذِى رَوَتُ بِه النصوص مؤيد مِنَ اللهِ بِالآيَاتِ الْبَيِّنَةٍ۔۔۔وَهُوَ مُصْلِح ديني لا لإِسْفَاكَ لِلدُّمَاء يَاحَى بِالخَرابِ والدَّمَارِ مِن مَا شَاهَدتَ المَهْدِى المَعُومَ مُدَجج هُوَ وَ انْصَارُه بِالسَّلاحِ عَرَفْتَ انَّهُ دَجَّالُ » د المهدی واشراط الساعة ص ناشر مکتبه الغزالی - دمشق موسسه مناہل العرفان بیروت ۱۴۰۱ هـ / ۱۹۸۱م) یعنی جس مہدی کا نصوص میں ذکر ہے وہ آیات بینات سے تائید یا فتہ ہو گا۔وہ ایک دینی مصلح ہوگا۔نہ خون بہائے گا نہ تباہی اور بربادی پھیلائے گا جیسا کہ آپ نے (حال ہی میں) من گھڑت مہدی کو دیکھا کہ وہ اور اس کے ساتھی ہتھیاروں سے مسلح تھے اور آپ پہچان گئے کہ یہ (مہدی