علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 45
۴۵ حاصل ہو تو قرآن اسے رفع کے ساتھ موصوف کرتا ہے ہمارا ایمان ہے کہ اللہ نے مسیح کا درجہ بلند کیا۔ہمیں یہ ضرورت نہیں کہ قرآن کی تفسیر میں اس کے رفع جسمانی کے قائل ہوں۔اہل متکلمین ہماری مخالفت کرتے ہیں تو یہ اختلاف آج کا نہیں بلکہ شروع اسلام میں چلا آرہا ہے۔وان مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ إِلَّا لِيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِه نفی نے یہ کی ضمیر کا مرجع الی الله یا محمد کی طرف کیا ہے اور دوسری ہ ضمیر کا مرجع کتابی کی طرف کیا ہے۔۔۔۔ہمارا اس آیت کے متعلق خاص مطالعہ ہے کہ یہود مدینہ کے ان سائلین میں ایسا کوئی نہ رہے گا جو موت سے پہلے نبی پر ایمان نہ لائے۔“ ) الهام الرحمن في تفسير القرآن صفحه ۳۹۶-۳۹۷ ناشر اداره بیت الحکمه کبیر والا ملتان) توفی کے معنی طبعی موت -1 " علامہ الشیخ محمود شلتوت مفتی مصر: 66 يموت حتف الفه من غير قتل ولا صلب "الرسالة" قاہرہ ۱۱ مئی ۱۹۴۲ م صد ۵۱ - الفتاوى حد ۶۲ مطبوعه دار الشروق قاهره (۱۹۸۴ء) یعنی متوفیک میں اللہ نے خبر دی کہ