علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 21 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 21

۲۱ ✓ Y علی اکبر صاحب لندن میں مقیم ریسرچ سکالو : یورپی اقوام ہی یا جوج و ماجوج ہیں۔“ ر اسرائیل۔قرآنی پیشگوئیوں کی روشنی میں صد مکتبہ شاہکار۔پوسٹ بکس ۱۷۵۴ لاہور جون ۱۹۷۶ء) " آسمان میں تیر چلانے سے مراد طاقت ور راکٹ ہیں ؟ ايضا صحم " 4 سید قاسم محمود صاحب مدیر شاہکار لاہور : " دال اور یا جوج و ماجوج کے بارے میں قرآن وحدیث کی پیشگوئیوں کی تفسیر و توجیہہ مختلف ادوار میں مختلف انداز میں ہوتی رہی ہے۔ہر نسل نے ان پیشگوئیوں کو اپنے عہد کے تقاضوں سے مطابقت پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن کسی کو بھی یہ اندازہ نہ تھا کہ آگے چل کر سائنس اور ٹیکنالوجی کے موجودہ عہد میں کیسے کیسے حالات رونما ہوں گے۔قرآن وحدیث کی پیشگوئیوں کا مطالعہ آچکے عہد میں رونما ہو نیوالے حالات کی روشنی میں کیا جائے گا تو محسوس ہوتا ہے کہ ہو نہ ہو ان پیشگوئیوں کا لازمی تعلق آج کے عہد سے ہے۔" ) ایضاً سرورق ) - الشیخ عبد اللہ بن زید آل محمود۔وزیر مذہبی امور قطر اور الشیخ عبد الرحمن بن سعدی کے نزدیک یا جوج و ماجوج سے مراد روس امریکہ