علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 22 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 22

۲۲ برطانیہ اور دیگر مغربی اقوام ہیں۔د رساله " لا مهدی ینتظر مر ۷۵ - ۱۹ مطبوعہ ریاست قطر) دجال -1 مولانا سید ابو الحسن ندوی صاحب۔"دجال" موجودہ مادہ پریستانہ اور کافرانہ تہذیب کی۔۔۔وہ بلیغ تعبیر اور زندہ تصویر ہے جس میں اس کے نقطۂ عروج کا نقشہ پیش کر دیا گیا ہے اور اس کے اہم مرکزوں اور حلقوں کی بہت واضح طور پر نشان دہی کو دی گئی ہے۔یہ دراصل نبوت کے ان لافانی معجزوں میں سے ایک معجزہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس جامع و مانع کلام کا ایک بہترین نمونہ ہے جس کے عجائبات و کمالات کبھی ختم نہیں ہوتے۔“ " د معرکه ایمان و مادیت مت ۴۱۰۴ ناشر مجلس تحقیقات و نشریات اسلام پوسٹ کی لگھٹو) -۲- مولانا سمیع الحق صاحب مدیر الحق اکوڑہ خٹک سینٹ پرسوں کمیونزم یا کیپٹل ازم کو اور کچھ عرصہ بعد دجال اور اس کی لائی ہوئی یورپی تہذیب کو گلے لگالے تو ان میں سے ہر چیز کو سنت نبوی کا مقام حاصل ہو جائے گا؟