علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 43 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 43

موت میں اشتباہ - مولانا ابوالکلام صاحب آزاد - ترجمہ : نیز ان کا یہ کہنا کہ ہم نے مریم کے بیٹے عیسی کو جو خدا کے رسول (ہونے کا دعوی کرتے تھے (سولی پر چڑھا کر قتل کر ڈالا حالانکہ (واقعہ یہ ہے کہ) نہ تو انہوں نے قتل کیا اور نہ سولی پر چڑھا کر ہلاک کیا کہ بلکہ حقیقت ان پر مشتبہ ہو گئی دیعنی صورت حال ایسی ہو گئی کہ انہوں نے سمجھا کہ ہم نے مسیح کو مصلوب کر دیا ہے حالانکہ الیسا نہیں کر سکے تھے)۔تفسیر: آیت میں حبس اشتباہ کا ذکر ہے۔۔۔۔اس کے یہ معنی بھی ہو سکتے ہیں کہ حضرت مسیح کی موت مشتبہ ہو گئی وہ زندہ تھے مگر انہیں مردہ سمجھ لیا۔“ (ترجمان القرآن جلد اوّل مد۳۷۵ ناشر شیخ مبارک علی تاجر کتب لوہاری دروازہ لاہور۔۱۹۳۱ء) مولانا ثناء اللہ صاحب امرتسری :۔" قائلین وفات اس آیت کی تفسیر کرتے ہیں ، میرے نزدیک وہ بھی قابل ترک نہیں۔لكِن شُبه لَهُمْ الْمَسِيحُ بِالْمَوْتَى إِلَّا إِنَّهُ لَمْ يَمُتُ۔“ (الحديث