علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 42 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 42

اس علاقہ میں دو ہزار سال قبل آئے تھے میرزا ابو الفضل بن فیاض شیرازی " إلى رَبِّوَةٍ ذَاتِ قَرَار و معین سی ایسی بات میں سرزمین میں جہاں میووں کی افراط ہے اور نہریں جاری ہیں یہ بیان ہے اس سرزمین کا جہاں صلیبی کارروائی کے بعد حضرت میے اور ان کی والدہ ماجدہ کو پناہ ملی مولوی محمد علی اپنے ترجمہ قرآن مجید میں یہ مقام کے کشمیر کو قرار دیتے ہیں اور اس میں شک نہیں کہ آنجناب کے تاریخی حالات بھی اس کے معاون ہیں۔“ ا غریب القرآن فی لغات الفرقان صد تا شهر قانونی کتب خانہ کچہری روڈ لاہور) علامہ زین الدین رہنما۔در بموجب آن مسیح پس از آنکه رنج فراوانی از یهود کشید در پیش گرفت و برائے قبائل اسرائیلی کہ بکشمیر و شرق افغانستان کوچ کرده بودند موعظه ها کرد » (ترجمہ) اس کی رو سے مسیح نے یہود کے ہاتھوں بیحد تکالیف برداشت کرنے کے بعد مشرق کی راہ لی اور انت اسرائیلی قبائل کو جو کشمیر اور مشرقی افغانستان کی جانب کوچ کر وعظ و تلقین فرماتے رہے۔گئے تھے