علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 41
۴۱ الذى دوت قبل مايتى سَنَةُ انَّ الضَّرِيحُ لنبي إسمه " عُرُصَ آصَانِ ، ويَتَنَاقَلُ اَهْل كَشَمِيرٍ عَنْ آبَائِهِمْ أَنَّهُ قَدِمَ إِلَى هَذِهِ البِلَادِ قَبْلَ الْفِي سَنَةٍ » ر حياة السيح في التاريخ وكشوف العصر الحديث م۲۵۵-۲۵۶ 1949۔ناشر دار الکتاب عربی - بیروت له) یعنی اس سلسلہ میں تاریخی خبروں میں سے ایک ایسی اہم خبر بھی ہے جس کو ہر گز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یہ خبر بہت ہی قابل غور ہے اور اس خبر کا تعلق اس قبر سے ہے جو کشمیر کے دارالسلطنت (سرینگر) محکہ خانیار میں واقع ہے اور اس جگہ اس قبر کو قبر نبی یا قبر عیسی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔" تاریخ الا عظمی کی کتاب جو دو سو سال قبل مدون ہوئی تھی اس میں بیان کیا گیا ہے کہ یہ قبراس نبی کی ہے حسین کا نام عوص آصاف (یوز آسف) تھا۔باشندگان کشمیر اپنے آباؤ اجداد سے بیان کرتے آرہے ہیں کہ یہ نبجھے 16 نے پاکستان کو اپریٹو پیشتر ۳ - فیضی سٹریٹ اچھرہ موڑ لا ہور نے "حیات مسیح کے نام سے اس کتاب کا ترجمہ شائع کیا ہے مگر یہ پوری عبارت بلکہ اس کے متعلق اگلا حصہ بھی حذف کر ڈالا