علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 36
۳۶ کے ذریعہ بینا بنا دیا جاتا ہے اور حسین سرعت سے طبی دنیا ترقی کر رہی ہے اگر خود جناب مسیح اگر خود جناب مسیح دنیا میں تشریف لائیں تو حیرت زدہ رہ جائیں “ ايضا صد ) زنده نبی اسلامی مشن لاہور۔۔- " حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم زندہ جاوید ہیں۔کروڑوں مسلمان جب آپ کا مبارک نام سنتے ہیں یا لیتے ہیں تو انکی گردنیں فرط احترام سے جھک جاتی اور لب پر درود وسلام جاری ہو جاتا ہے۔آپ کا نام دن میں پانچ بار خدا کے نام کے ساتھ روئے زمین پر اذانوں میں بلند کیا جاتا ہے آپ کا قرآن واحد کتاب ہے تو سب سے زیادہ پڑھی دنیا میں حیات ابدی حضرت مد صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہے جن کے روحانی انوار سے لاکھوں انسان اب بھی حیات ابدی حاصل کر رہے ہیں اللهُمَّ صَلَّ عَلى سَيّدِنَا مُحَمَّدٍ ، وبارك وَ سَلَّم عَلَيْهِ جاتی ہے