علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 23 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 23

۲۳ والعیاذ باللہ۔“ د اخبار نوائے وقت لاہور ۲۰ ستمبر ۱۹۸۷ء ص ) - علامہ محمد صدر - ایران - یورپ کا استعمار اور تہذیب جو اسلام کے مخالف ہے وہی دجال ہے۔(ترجمہ) (تاریخ الغیبته انگیری ص ۵۳ تا شر کتة الام امیرالمومنین علی العامه اصفهان ) ۴- جناب علی اکبر صاحب ریسرچ سکاله مقیم لا " لندن دجال اور یا جوج و ماجوج ایک ہی قوم ہیں۔دو مختلف اغراض کے لیے ایک دنیا میں مذہبی فساد برپا کرے گی یا اور دوسری سیاسی اور فوجی طاقت سے فساد پھیلائے گی یہ د اسرائیل قرآنی پیشگوئیوں کی روشنی میں صدق دجال کا گدھا " یہ کسی گدھے کی جسمانی طاقت کا ذکر نہیں بلکہ ایک قوم کی مادی قوت کا ذکر ہے جسکے وسائل آمدورفت کاریں، گاڑیاں ، ہوائی جہاز وغیرہ طویل فاصلے گھنٹوں