علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 17
14 " حضرت سلیمان کا ایک فوجی افسر مولانا میرزا ابوالفضل بن فیاض شیرازی المحد حد حضرت سلیمان کے ایک فوجی افسر کا نام یہ نام حضرت سلیمان کے وقت میں بہت عام معلوم ہوتا ہے چنانچہ عہد عتیق میں اول سلاطین باب ۲۰ : او ۳۳ اور باب ۱ : ۱۴ یہ نام کسی بار آیا ہے۔“ غریب القرآن " ۳ ۳۹ ناشر قانونی کتب خانه کچهری ا روڈ لاہور) قیامت کی ایک نشانی ۱- علامہ احمد بن محمد بن الصديق العماري الحسنى - قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔وَادُ الْعِشَارُ عطلت اور جب جوان اونٹنیاں چھوٹی پھریں الآیة یعنی لوگ اونٹنیوں پر سفر کرتا اور انکے ذریعہ سامان اٹھانا چھوڑ دیں گے۔عشتار دس ماہ کی اونٹنی کو کہتے ہیں جیسا کہ تعلب اور دیگر آئمہ لغت نے کہا۔ان پر سفر کرتا اور سامان اٹھانا اس لیے چھوڑ دیا گیا کہ اب موٹر کاریں اور ریل گاڑیاں وغیرہ پائی جا