علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 10 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 10

عربی اتم الانہ کی حیثیت سے - امام الہند مولانا ابو الکلام صاحب آزاد : اب اثری تحقیقات کے آخرین مواد نے بحث و تحلیل کا ایک نیا میدان پیدا کر دیا ہے اور عربی نسل اور مغربی زبان کی تاریخ ایک نئی شکل میں نمودار ہو رہی ہے۔یہ زبان جس پر زندگی و خلود کی آخری مہم قرآن نے لگائی در اصل مدنی نشو و نما کے اتنے مرحلوں سے گزر چکی ہے کہ دنیا کی کوئی زبان بھی اس وصف میں اس کی شہری نہیں۔سمیری اور اکادمی اقوام کا تمدن ، نینوا اور بائل کی علمی کامرانیاں ، قدیم عصری لغات کا عمرانی سرمایہ آرائی زبان کا عروج و احاطہ ، کلدانی اور سریانی کا ادبی تہوا سے دراصل ایک ہی زبان کی لغوی تشکیل و تکمیل کے مختلف مرحلے تھے اور اسی نے آگے چل کر چوتھی صدی قبل میرے کی عربی کا بھیں اختیار کیا۔“ د ترجمان القرآن جلد دوم صداه نانتر شیخ غلام علی این ٹر سنز لاہور) - علامہ شبلی نعمانی مؤلف "سيرة النبي: " دنیا میں یوں تو سینکڑوں ہزاروں زبانیں مروج اور مستعمل