امام مہدی کا ظہور — Page 12
۱۲ دقرآن مجید کو لائل کے ذریعہ ثابت کیا جائے، یا خطابی دلائل کے ذریعہ جو جمہور کے مسلمات میں سے ہوں جن سے ان کو سمجھ آ جائے کہ دوسرے دین اب پیروی کے قابل نہیں رہے۔پھر حضرت شاہ ولی اللہ صاحب علیہ الرحمۃ حجۃ اللہ البالغہ کے مقدمہ میں فرماتے ہیں:۔إِنَّ الشَّرِيعَة الْمُصْطَفَوِيَّةُ أَشْرَفَتْ فِي هَذَا الزَّمَانِ عَلَى ان تبرز في قُمُصِ نَا بِغَاةٍ مِنَ الْبُرْهَانِ شریعت مصطفویہ کے لئے اب وہ زمانہ قریب آگیا ہے کہ یہ دلائل کے چوڑے چکلے لباس میں میدان میں آئے اور یہ ان کے ساتھ اسلام کو دنیا پر غالب کر ے۔پھر فرماتے ہیں :۔" على ربي جَلَّ جَلَالُهُ إِن القِيَامَةَ قَدِ اقْتَرَبَتْ وَالْمَهْدِيَ قَدْ تَهَبَّا لِلخُروج " تقييمات البليه جلد ۲ ص میرے رب جل جلالہ نے مجھے بتایا ہے کہ قیامت قریب آگئی ہے۔اور مہدی نکلنے کے قریب ہے۔وہ قیامت جو مہدی سے متعلق ہے وہ ایک نئی زندگی ہے جو سلمان قوم کو دوسر ادیان پر غلبہ پانے پر ملنے والی ہے۔پھر فرماتے ہیں :۔اعْلَمْ أَنَّ الْجَمَادَ لَهُ انْوَاعُ وَمِنْ أَعْظَمِ هَا هَدَايَهُ النَّاسِ ظَاهِرًا وَ بَاطِنَّا انَّهُ هُوَ الَّذِى بُعِثَ لَهُ الْأَنبِيَاءُ یتی۔جان لوکہ بہاد کی کئی قسمیں ہیں اور سب سے بڑی قسم جہاد کی یہ ہے کہ ظاہر