امام مہدی کا ظہور

by Other Authors

Page 11 of 34

امام مہدی کا ظہور — Page 11

11 پس ان احادیث نبویہ سے ظاہر ہے کہ موعود عیلی کہی امام اقمت ہے وہ صاحب السیف نہیں ہوگا بلکہ وہ لڑائی کو روک کر دلائل اور بنیات کے ساتھ اور بنیات کے اسلام کو دوسرے ادیان پر غالب کرے گا۔حضرت شاہ ولی اللہ صاحب علیہ الرحمتہ جو بارہویں صدی کے مجدد ہیں۔تحریر فرماتے ہیں:۔" علبة الدين على الْأَدْيَانِ لَهَا أَسْبَابُ مِنْهَا عَلَان شَعَائِرِهِ عَلَى شَعَائِرِ الْأَدْيَانِ دین اسلام کے دوسرے ادیان پر غلبہ کے کچھ اسباب ہیں اور ان میں سے ایک سبب یہ ہے کہ دین اسلام کے شعائر کو دوسرے ادیان کے شعائر پر پیش کیا جائے اور اس طرح سے اسلام کو غالب کیا جائے۔پھر فرماتے ہیں :۔لما كَانَتِ الْغَلَبَةُ بِالسَّيْفِ فَقَط لَا تَدْفَعُ عسى أن يَرْجِعُوا إِلَى الْكُفْرِ عَنْ قَلِيْلٍ وَجَبَ أَن تُنَبَتَ با مورِ رُوحَانِيَّةِ اَدْخِطَابِيَة نَافِعَةٍ فِى اَذْهَانِ الْجَمْهُو ان تِلْكَ الْأَدْيَانَ لَا يَنْبَغِي أَنْ يَتَبَّعَ : رحمتہ اللہ البالغہ جلد (صفحہ 114) تحریر فرماتے ہیں کہ چونکہ تلوار کے غلبہ سے دلوں کا زنگ دور نہیں ہوتا کیونکہ ہو سکتا ہے کہ لوگ تلوار سے مغلوب ہو کر پھر کفر کی طرف لوٹ آئیں اس لئے واجب ہے کہ اسلام کا یہ علیہ اور روحانیہ کے ذریعہ ثابت کیا جائے یعنی