علم تعبیر الّرؤیا اور اس کے عجائبات — Page 39
۳۹ خراب ہوا۔اللہ تعالیٰ اُسے کتے کی مثال دیتا ہے اس لئے انجام کے نیک ہونے کے لئے مجاہدہ اور دُعا کرنی چاہیے۔اور ہر وقت ارزان ترساں رہنا چاہئیے۔۔۔۔۔مومن کی صحیح رویا کی تعبیر یہی ہے کہ خدا تعالیٰ کے ساتھ سچا تعلق ہو۔اس کے اوامر و نواہی اور وصایا میں پورا اتر سے اور ہر مصیبت و ابتدا میں صادق مخلص ثابت المفوظات جلد ۴۳ ، ۴۳۶۰) ہو مبارک ہے وہ شخص جو ان پاک باتوں پر عمل پیرا ہوتا ہے جو خدا نے بنائیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرزند جلیل کے مبارک ہونٹوں سے نکلیں !!! -