علم تعبیر الّرؤیا اور اس کے عجائبات

by Other Authors

Page 20 of 40

علم تعبیر الّرؤیا اور اس کے عجائبات — Page 20

میرے ایک غیر مبائع دوست تھے جن کے ساتھ عرصہ سے اختلافی مسائل پر تبادلہ خیالات ہوتا رہا اور ساتھ ساتھ دعائیں بھی اس کے لئے کرتا رہا۔چنانچہ 1920ء میں میں نے ایک خواب دیکھی کہ وہ مجھے خواب میں کہہ رہے ہیں کہ مجھے آپ کی جماعت کی صداقت کا انکشاف ہو گیا ہے اور وہ اس طرح کہ میں نے حضرت مرزا ناصر احمد صاحب کو ایسی حالت میں دیکھا کہ وہ مجدد ہیں۔چنانچہ میں نے یہ خواب اپنی نوٹ بک میں درج کر لی اور مشاء کے بعد کبھی اس کے ساتھ تبادلہ خیال کرتا رہا اور دعائیں بھی جاری رکھیں اور اس عرصہ کے دوران اُسے بہت کچھ تسلی ہو گئی اور خدا تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے اُسے توفیق دی کہ اس نے اگست 9ء میں حضرت خلیفہ مسیح ثانی کے باہرکت عہد خلافت میں بیعت فارم پُر کر کے بیعت کرلی۔اور آب خداوند تعالیٰ کے فضل و کرم سے نہایت مخلص احمدی ہے۔خدا تعالی استقامت عطا فرمائے آمین۔ان کا اسم گرامی خورشید عالم صاحب ہے۔والسلام عبد السّلام آر این گورنمنٹ سنی ٹوریم ڈاڈر براستہ ما نمرہ ضلع ہزارہ : ویتارات رحمانیہ جلد اول من ) سوم - - - اہل اللہ کا تجربہ ہے کہ خواہیں بسا اوقات ظاہری صورت بھی پکڑ جاتی ہیں۔چنانچہ تذکرۃ الاولیاء ربات) میں لکھا