اك حرف ناصحانہ

by Other Authors

Page 16 of 27

اك حرف ناصحانہ — Page 16

کی کوئی مثال دکھا سکے۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ وَبَارِك وَسَلَّمَ إِنَّكَ حَمِيدُ مجِيدٌ جہاں تک عقائد میں ولآزاری کا تعلق ہے انور صلی الہ علیہ وسلم کی سعت قلبی کا یہ حال تھا کہ اپنے سے کہیں کوئی نبیوں کے ماننے والوں کو تو یہ اجازت دے رکھی تھی کہ وہ بیشک اپنے انبیاء کو آپ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل سمجھتے رہیں لیکن جب مسلمانوں نے آنحضور صلی لہ علیہ سلم کی فضیلت پر اصرار کیا اور غیروں نے شکایت کی کہ اس سے ہماری دل آزاری ہوتی ہے تو فرمایا :- الله علم alism لا تُفضّلُونِي عَلى يُون يُوْنَسَ : راسی طرح ایک اور موقع پر فرمایا :- لَا تُفَضِّلُوْنَى عَلَى مُوسى یعنی اسے مسلمانو اگر غیروں کی دلآزاری ہوتی ہو تو ان سے مباحثہ کے دوران اس بات پر اصرار نہ کیا کرو کہ میں یونس سے افضل ہوں یا مونٹی سے افضل ہوں حالانکہ یونس اور موسی کا کیا سوال آپ تو کل انبیاء سے افضل تھے اور ہیں اور رہیں گے۔ایک طرف تو یہ اُسوہ نہوتی ہے کہ کم مرتبہ نبیوں کے متبعین کو یہ اجازت دی جا رہی ہے کہ اپنے انبیاء کو خاتم الانبیاء سے افضل سمجھیں اور افضل قرار دیں اور ایک طرف آجکل جو مذہبی دلآزاری کا تصور پیش کیا جارہا ہے اس کی رو سے احمدی اگر یہ عقیدہ بھی رکھیں کہ بانی سلسلہ احمدیہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام اور امتی تھے اور ہر شرف اور مرتبہ اور عزت محض اسی غلامی کے نتیجہ میں آپ کو عطا ہوئے تو مسلمانوں کی اِس اعلان پر شدید دل آزاری ہوا ور ایسا اشتعال پیدا ہو کہ حد برداشت سے باہر ہو جائے۔گویا ایک ہندو کا یہ اعلان کہ کرشن ، آنحضور صلی اللہ