اِعجاز المسیح — Page 89
اعجاز المسيح ۸۹ اردو تر جمه تعليم القرآن الحكيم۔وإن نبينا اللہ کے حضور اطاعت شعار دل لے کر حاضر ہونے والے تمام لوگوں پر سبقت لے گئے۔حضور مــركــب مـن نـور موسى ونور (ﷺ) کے یہ دونوں نام قرآن حکیم کی تعلیم میں عيسى كما هو مُركب من صفتی چمک رہے ہیں۔ہمارے نبی (ﷺ) موسی" کے ربنا الأعلى۔فاقتضى الترکیب نور اور عیسی" کے نور کے اسی طرح جامع ہیں جس طرح آپ ہمارے رب اعلیٰ کی دو صفات کے أن يُعطى له هذا المقام الغريب۔جامع ہیں۔اس ترکیب کا تقاضا تھا کہ آپ کو یہ فلأجل ذالك سمّاه الله محمدا اچھوتا مقام عطا کیا جاتا۔پس اسی وجہ سے اللہ نے وأحمد۔فإنه ورث نور الجلال آپ کا نام محمد اور احمد رکھا۔اور آپ والجمال وبه تفرّد۔وإنه أعطى أورِجَلال وجَمَال کے وارث ہوئے۔اور اس نور سے منفرد ٹھہرے۔اور آپ کو اسی طرح شأن المحبوبين وجَنَانُ محبوبوں کی شان اور محبوں کا دل عطا کیا المُحِبين۔كما هو من صفتى ربّ گیا جس طرح کہ یہ امر رب العالمین کی دوصفات العالمين۔فهو خير المحمودین میں سے ہے۔پس آپ سب تعریف کئے جانے و خيــر الحامدين۔وأشركه الله والوں اور تعریف کرنے والوں میں سے بہتر ہیں۔اللہ نے آپ کو اپنی ان دونوں صفات میں شامل في صفتيه و أعطاه حظًّا كثيرًا من کیا ہے اور اپنی ان دونوں رحمتوں میں سے آپ رحمتيه۔وسقاه من عينيه کو وافر حصہ عطا فرمایا اور آپ کو اپنے اِن دونوں وخلقه بيديه فصار كقارورة چشموں سے سیراب کیا۔اور اپنے دونوں ہاتھوں فيها راح أو كمشكوة فيها جلال و جمال) سے آپ کی تخلیق کی۔پس آپ ( اس شیشے کی مانند ہو گئے جس میں عمدہ شراب ہواور مصباح وكمثل صفتيه اُس طاق کی طرح جس میں چراغ ہو اور اُس نے اپنی ان دونوں صفات کی مثل آپ پر فرقان حمید أنزل عليه الفرقان۔