اِعجاز المسیح — Page 81
اعجاز المسيح M اردو ترجمہ يحمد أحدًا بحمد كاثر إلَّا کہ کوئی تعریف کرنے والا کسی کی بہت تعریف نہیں ۱۰۶ کر سکتا سوائے اُس کے جس سے وہ محبت کرے الذي يُحبه ويجعله مطلوبا ۔ فلا اور اُسے اپنا مطلوب بنالے۔ پس کوئی شک نہیں شك أن اسم محمد يوجد فيه معنى المحبوبية بدلالة الالتزام۔ که اسم محمد میں لازمی دلالت کے طور پر محبوبیت کا مفہوم پایا جاتا ہے اور اسی طرح وكذالك يوجد في اسم أحمد تمام فضلوں اور انعاموں کے مالک اللہ کی طرف معنى المُحبّية من الله ذي سے احمد کے نام میں محبیت کا معنی پایا جاتا الأفضال والإنعام۔ ولا ريب أن ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے نبی کا نام نبينا سمى محمدًا لما أراد الله اس لئے محمد رکھا گیا کیونکہ اللہ نے ارادہ فرمایا أن يجعله محبوبًا في أعينه و کہ وہ آپ کو اپنی نظر میں اور صالحین کی نظر میں أعين الصالحين۔ وكذالك محبوب بنائے ۔ اور اسی طرح اس نے آپ کا نام سماه أحمد لما أراد سبحانه أن احمد رکھا کیونکہ اللہ سُبْحَانَهُ نے ارادہ فرمایا يجعله مُحِبُّ ذاته و مُحب کہ وہ آپ کو اپنا محب اور تمام مومن مسلمانوں کا محب بنائے ۔ آپ ایک شان سے محمد ہیں المؤمنين المسلمين۔ فهو محمد بشأن وأحمد بشأن۔ واختص d اور دوسری شان سے احمد ہیں ۔ اُس نے ان دو ناموں میں سے ایک نام کو ایک زمانہ کے لئے اور أحد هذين الاسمين بزمان دوسرے نام کو دوسرے زمانے کے لئے مخصوص کر والآخر بزمان۔ وقد أشار اليه 66 ذات نے اپنے کلام یں دیا۔ اور اُس پاک سبحانه في قوله دَنَا فَتَدَلَّى دَنَا فَتَدَلَّی اور قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنی میں وفي " قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنى ۔ اسی جانب اشارہ فرمایا ہے۔ لے وہ نزدیک ہوا، پھر وہ نیچے اتر آیا (النجم:۹) ے وہ دو قوسوں کے وتر کی طرح ہو گیا یا اس سے بھی قریب تر (النجم : ١٠ ) ۱۰۷