اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 68 of 163

اِعجاز المسیح — Page 68

اعجاز المسيح ۶۸ اردو تر جمه ويُقال أرض موسومة إذا | اسى طرح ارضٌ مَوْسُومَةً ایسی زمین کو کہتے ہیں أصابها الوسمي في إبانه۔وسكن کہ جب اس پر موسم بہار کی پہلی بارش بر وقت قلوب الكفار بجريانه۔ومنه بر سے اور وہ خوب برس کر کاشت کاروں کے دلوں موسم الحج والسوق وجميع کو تسکین بخشے۔اسی سے لفظ مَوْسَمُ الحج ، راسم الاجتماع۔لأنها معالم مَوْسَمُ السُّوق اور اجتماعات کے موسم نکلے ہیں۔يجتمع إليها لنوع غرض من كيونكہ وہ معتین مقامات ہیں جہاں کسی نہ کسی مقصد کیونکہ الأنواع۔ومنه الميسم الذي يُطلق على الحسن والجمال۔کے لئے لوگ جمع ہوتے ہیں۔اسی سے لفظ میسم ويستعمل في نساء ذات ملاحة ہے جس کا اطلاق حُسن و جمال پر ہوتا ہے اور اکثر في أكثر الأحوال۔وقد ثبت من صورتوں میں اس لفظ کو خوبصورت عورتوں کے تتبع كلام العرب ودواوينهم۔متعلق استعمال کیا جاتا ہے۔عربی کلام اور اس کے أنهم كانوا لا يستعملون هذا شعری کلام کے مطالعہ سے یہ بات ثابت ہے کہ وہ اللفظ كثيرًا إِلَّا فى موارد الخير اس لفظ کو اکثر اپنی دینی اور دنیوی خیر کے مواقع پر ہی من دنياهم ودينهم۔وأنت تعلم استعمال کرتے تھے۔آپ جانتے ہیں کہ عامۃ ا أن اسم الشيء عند العامة ما اناس کے نزدیک اِسمُ الشَّیءِ کسی چیز کا ایسا نام يُعرف به ذالك الشيء۔وأما ہے جس کے ذریعہ سے اس چیز کی شناخت کی جاتی عند الخواص وأهل المعرفة ہے۔لیکن خواص اور اہلِ معرفت کے نزدیک نام ، فالاسم لأصل الحقيقة الفيء۔اصل حقیقت کا ظل ہوتا ہے۔بلکہ یہ امریقینی ہے بل لاشك أن الأسمـــــاء کہ اشیاء کے جو نام حضرت احدیت کی طرف سے المنسوبة إلى المسميات من الحضرة الأحدية۔قد نزلت منها ہیں یہ تمام نام ان چیزوں کے لئے ان کی نوعی منزلة الصور النوعية وصارت صورتوں کی حیثیت رکھتے ہیں یہ نام معانی اور علوم ٩٠ كوكنات لطيور المعانی و العلوم حکمیہ کے پرندوں کے لئے بمنزلہ گھونسلوں کے ہیں۔اسی الحكمية۔وكذالك اسم الله و طرح اس آیت مبارکہ میں اسم الله ، الرَّحْمٰن