اِعجاز المسیح — Page 53
اعجاز المسيح ۵۳ اردو تر جمه وإنا جئناك متضرعين۔ہم تیرے حضور تضرع کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں۔فكن لنا في الدنيا والدين۔آمين۔پس دنیا اور دین میں تو ہمارا ہو جا۔آمین الباب الاول پہلا باب في ذكر أسماء هذه السورة اس سورۃ کے اسماء اور اس کے دیگر متعلقات وما يتعلق بها اعلم أن هذه السورة لها أسماء جان لو کہ اس سورت کے بہت سے نام كثيرة۔فأوّلها فاتحة الكتاب۔ہیں۔پہلا نام فاتحة الکتاب ہے۔اس کا یہ نام وسميت بذالك لأنه يُفتتح بها اس لئے رکھا گیا کہ قرآن ، نماز اور رب الارباب في المصحف و في الصلاة سے دعا مانگتے وقت اس سے آغاز کیا جاتا ہے۔میرے وفي مواضع الدعاء من ربّ الأرباب۔وعندى أنها سُمّيت نزدیک اس کا نام فاتحہ اس لئے رکھا گیا ہے کہ اللہ بهالماجعلها الله حكَمًا نے اسے قرآن کے لئے حکم بنایا ہے اور للقرآن۔ومُلئ فيها ما كان فيه خدائے مَنَّان کی جناب سے خبریں اور معارف اس مـن أخـبـار ومـعــارف مــن اللـه میں بھر دیئے گئے ہیں اور مبدء اور معاد کی معرفت کے لئے جس چیز کا انسان محتاج ہے یہ سورۃ ان کی المنان۔وإنها جامعة لكل ما يحتاج الإنسان إليه في معرفة جامع ہے مثلا صانع حقیقی کے وجود پر استدلال، اور المبدء والمعاد كمثل الاستدلال على وجود بندگانِ خدا میں نبوت اور خلافت کی ضرورت،اس الصانع و ضرورۃ النبوة و الخلافة کی سب سے عظیم اور بڑی خبر یہ ہے کہ وہ مسیح موعود في العباد۔ومن أعظم الأخبار کے زمانے اور مہدی معہود کے وقت کی بشارت وأكبرها أنها تبشر بـزمـان دیتی ہے۔ہم خدائے و دود کی توفیق سے اس امر کا المسيح الموعود وأيام المهدى المعهود۔وسنذكره في مقامه ذکر اس کے مقام پر کریں گے۔نیز اس (فاتحہ ) 79